Automatic Bobbin Precision Winder Sewing Thread Reel Winding Machine
آٹو میٹک بوبن وائنڈر آپ کی مشینوں کی پروڈکشن کو بڑھتا اور خودکار طریقہ سے بوبن کو فل کرتا ہے ۔ جس سے دھاگہ اور وقت کی بہت حد تک بچت ہوتی ہے۔